بین الاقوامی گروپ: فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کی علامت عہد تمیمی کو دنیائے فٹ بال کے معروف کلب ریال میڈرڈ کی جرسی سے نواز دیا گیا جس کے بعد ہسپانوی کلب کو اسرائیلی حکام کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے
خبر کا کوڈ: 3505163 تاریخ اشاعت : 2018/10/01